ہارون آباد‘ حفیظ مرحوم سپرایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ عامر کرکٹ کلب نے جیت لیا

منگل 16 جون 2015 12:07

ہارون آباد‘ حفیظ مرحوم سپرایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ عامر کرکٹ کلب نے جیت لیا

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) حفیظ مر حوم سپر ایٹ کر کٹ ٹورنا منٹ کا میچ عامر کر کٹ کلب اور عباسی الیون کر کٹ کلب کے درمیان حیات ٹاؤن میں ہوا عامر کر کٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہو ئے آٹھ اورز میں137رنز اسکور کئے مگر عباسی الیون آٹھ اورز میں صرف نوے رنز اسکور کر سکی میچ عامر کر کٹ کلب نے جیت لیا عامر الیون کی طرف سے بلال یاسین نے سب سے زیادہ 56رنز اسکور کئے جیتنے والی ٹیم ک وانعامی ٹرافی اور دیگر انعامات سے نوازا گیا۔

متعلقہ عنوان :