2013 کے عام انتخابات مسلم لیگ (ن) نے نہیں نگران حکومت نے کرائے، خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف کی حکومت نے کرائے، عمران خان وکیلوں کے پیچھے چھپنے کی بجائے کمیشن کے سامنے پیش ہوں اور وقت ضائع کرنے کی بجائے قوم سے معافی مانگیں
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کیسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 17 جون 2015 18:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات مسلم لیگ (ن) نے نہیں نگران حکومت نے کرائے، کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات تحریک انصاف کی حکومت نے کرائے، عمران خان وکیلوں کے پیچھے چھپنے کی بجائے کمیشن کے سامنے پیش ہوں اور وقت ضائع کرنے کی بجائے قوم سے معافی مانگیں۔
وہ بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اگر اپنے موقف پر اتنے ہی سچے تھے تو بہادر بن کر کمیشن کے سامنے پیش ہوں، وہ کنٹینر پر کھڑے ہو کرتو بے بنیاد الزام لگاتے تھے اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالتے تھے، انہوں نے کسی بھی شخصیت کو نہیں چھوڑا، اب وہ جوڈیشل کمیشن کے سامنے آئیں اور ساری باتیں بتائیں انہیں اور اپنے اندرہمت پیدا کریں بولنے کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.