منہاج القرآن نے طاہر القادری کی واپسی کا اعلان کر دیا، 29 جون کو لاہور پہنچیں گے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 جون 2015 15:27

منہاج القرآن نے طاہر القادری کی واپسی کا اعلان کر دیا، 29 جون کو لاہور ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 جون 2015 ء) : منہاج القرآن نے طاہر القادری کی واپسی کا اعلان کر دیا. طاہرالقادری کی واپسی کا اعلان منہاج القرآن کونسل کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا. تفصیلات کے مطابق طاہر القادری پرواز ای کے 002 سے 28 جون کو لندن سے روانہ ہوں گے اور غیر ملکی پرواز ای کے 624 کے ذریعے 29 جون کو دبئی سے لاہور پہنچیں گے.

متعلقہ عنوان :