پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہوگئی

پیر 22 جون 2015 14:13

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہوگئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی۔

(جاری ہے)

اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر ایک کروڑ مداح بنانے والی بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ ان دنوں پرکاش جھا کی فلم گنگا جل ٹو میں فوجی کا کردار نبھانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔