زمبابوے کرکٹ ٹیم کا پاکستانی دورہ روکنے کی کوشش بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کر رہی تھی۔
سمیرا فقیرحسین منگل 23 جون 2015 11:42
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 23 جون 2015 ء) : بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے میدان ویران کرنے کی طھر پور کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکے تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب جنرل (ر) شجاع خانزادہ نے بتایا کہ دبئی ائیر پورٹ پر زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مینیجر کو ایک دھمکی آمیز ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ اگر پاکستان گئے تو زندہ واپس نہیں لو ٹو گے، زمبابوے کرکٹ ٹیم کے مینجر نے یہ ایس ایم ایس پاکستانی سکیورٹی ادارو ں کو بھیجا جس کے بعد اس ایس ایم ایس کی تحقیق کرنے پر یہ انکشاف ہوا کہ جس نمبر سے ایس ایم ایس موصول ہوا تھا وہ نمبر نئی دہلی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایک افسر کے زیر استعما ل ہے.
شجاع خانزادہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستانی کرکٹ میدانوں کو ویران کرنے میں ناکام رہی ہے، یاد رہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کا پاکستان کا دورہ کامیاب رہا اور پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے سکیورٹی اقدامات کو بھی زمبابوے کرکٹ ٹیم کی جانب سے سراہا گیا تھا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.