کراچی : شدید گرمی سے ہلاکتیں، ملک ریاض کا جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امداد کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 جون 2015 11:46

کراچی : شدید گرمی سے ہلاکتیں، ملک ریاض کا جاں بحق افراد کے لواحقین کے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 23 جون 2015 ء) : ملک ریاض نے شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث موت کی آغوش میں جانے والے افراد کے لواحقین کی امداد کا اعلان کیا ہے.

(جاری ہے)

ملک ریاض کا کہنا ہے کہ گرمی کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے بطور امداد دیے جائیں گے. ملک ریا ض کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس جاں بحق افراد کے نام اور پتے جاری کرے تا کہ امداد کی رقم دی جا سکے.

متعلقہ عنوان :