پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید کا صحافی زاہد فاروق ملک سے اظہار تعزیت

منگل 23 جون 2015 12:35

پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید کا صحافی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈی ایس اے) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید اور سیکرٹری ناصر چوہدری نے صحافی زاہد فاروق ملک کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :