انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ کی فاتح سربین ٹیم کی وطن واپسی پر جشن
منگل 23 جون 2015 13:45
بلغراد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) انڈر ٹونٹی فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح سرب ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور ٹیم کی فتح پر ملک میں جشن منایا گیا۔ سربیا نے فائنل میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو شکست دی تھی۔
(جاری ہے)
انڈر ٹونٹی فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح سربین ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو پچاس ہزار افراد نے قومی ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔ بلغراد شہر میں جشن کا سماں تھا۔ اس موقع پر فٹ بال شائقین نے آتش بازی کا شاندار مظاہر ہ کیا۔انڈر ٹونٹی فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم ایک بس کی چھت پر سوار تھی۔ اس موقع پر پاپ بینڈز نے قومی ہیروز کے لیے خوبصورت دھنیں بکھیریں۔ سربیا کے شہریوں کا فٹ بال کا یہ عالمی ایونٹ جیتنے پر جوش وجذبہ دیدنی تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.