حکومت کراچی میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ‘ قانون نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی ‘ (ن) لیگ ملک میں ہونے والی بدترین لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار ہے‘شہباز شریف اب لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکراچی میں گرمی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
منگل 23 جون 2015 19:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں گرمی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے ‘ قانون نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی ‘ (ن) لیگ ملک میں ہونے والی بدترین لوڈ شیڈ نگ کی ذمہ دار ہے۔
(جاری ہے)
منگل کو عمران خان نے کراچی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور کہا کہ کراچی میں قانون نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی۔
وہاں پر حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ نیشنل گرڈ کو بجلی دینے کے باوجود خیبر پختونخواہ لوڈ شیڈنگ برداشت کر رہا ہے۔ ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ کی ذمہ دار مسلم لیگ (ن) ہے۔ شہباز شریف اب لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.