بھارت نے سارک سیٹلائٹ پروگرام کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 23 جون 2015 21:32

بھارت نے سارک سیٹلائٹ پروگرام کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جون 2015 ء) بھارت نے سارک سیٹلائٹ پروگرام کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے سیٹلائٹ پروگرام کے حوالے سے بھارت نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

سارک سیٹلائٹ تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے تعاون سے 2017 میں خلاء میں چھوڑا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :