سیف کے بچوں کی ماں نہیں بہت اچھی دوست ہوں ، کرینہ کپور

بدھ 24 جون 2015 13:26

سیف کے بچوں کی ماں نہیں بہت اچھی دوست ہوں ، کرینہ کپور

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) بالی وڈ ادکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میں سیف کے بچوں سارہ اور ابراہیم کی سوتیلی ماں نہیں بلکہ اچھی دوست ہوں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سارہ اور ابراہیم بہت پیارے بچے ہیں اور دونوں کے ساتھ میری بہت اچھی دوستی ہے انہوں نے کہا کہ میں تو سارہ کی دیوانی ہوں وہ بہت ذہین سٹوڈنٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :