مُردہ یرغمال بن گیا
فہد شبیر بدھ 24 جون 2015 22:13
سوویٹو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جون۔2015ء)ایک شخص کے مردہ جسم کو اس کی اپنی ہی ایک گرل فرینڈ نے یرغمال بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 50 سالہ اینہلانہلا کی 6 گرل فرینڈ تھی اور اس کے 6 ہی بچے تھے۔ اب جب اینہلانہلا مر گیا تو اس کی ایک گرل فرینڈ اس کے کاغذات اور مردہ جسم کو لے گئی۔ گھر والے اینہلانہلا کے مردہ جسم کو دفنانے کے لیے بے تاب ہیں۔
26 سالہ عورت اینہلانہلا کے جسم کو ایک پرائیویٹ مردہ خانے میں لے گئی، اس کا دعویٰ ہے کہ اینہلانہلا نے اس کی رقم واپس کرنی تھی اور وہ اس کا مقروض تھا۔ اینہلانہلا اپنی ایک گرل فرینڈ 48 سالہ ایٹسواکی موسوپی کے گھر، جو پمویلی، سوویٹو، جنوبی افریقا میں واقع ہے ، میں مرا۔ موسوپی کے بقول اینہلانہلا کے مرتے ہی دوسری پانچوں گرل فرینڈز بھی وہاں آ گئیں، ان میں سے ایک نے اینہلانہلا کا شناختی کارڈ، بنک کارڈ اور دوسرے کا غذات اٹھا کر دوسری عورتوں کو کہا کہ اینہلانہلا نے اس سے رقم ادھار لی تھی، جو اب اُس کی پالیسیوں سے پورا کرے گی۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.