کراچی : ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو دیگر ملزمان سمیت اسلام آباد روانہ کر دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 جون 2015 16:24

کراچی : ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو دیگر ملزمان سمیت اسلام آباد روانہ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جون 2015 ء) : ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ اور 3 ملزمان کو اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے شعیب شیخ اور دیگر ملزمان سے تفتیش کے لیے اسلام آباد منتقلی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد شعیب شیخ اور دیگر 3 ملزمان کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 308 میں اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے. تاہم ایف آئی اے حکام بھی ملزمان کے ہمراہ موجود ہیں.