کولمبو ٹیسٹ، پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 70 رنز بنا لیے

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 جون 2015 19:09

کولمبو ٹیسٹ، پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 1 وکٹ کے نقصان ..

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جون 2015 ء) کولمبو ٹیسٹ کےپہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 70 رنز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 70 رنز بنا لیے ہیں۔

(جاری ہے)

سری لنکا کی جانب سے کمار سنگا کار 18 رنز جبکہ سلوا 21 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 138 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی تھی۔

متعلقہ عنوان :