Live Updates

عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں گرفتار پومی بٹ سمیت 10 لیگی کارکنوں کو رہا کر دیا گیا

ہفتہ 27 جون 2015 14:14

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں گرفتار پومی بٹ سمیت 10 لیگی کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد جمیل بھٹی نے آزادی مارچ پر پتھراؤ کے کیس کی سماعت کی۔جس میں عدالت نے آزادی مارچ پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں گرفتار پومی بٹ سمیت 10لیگی کارکنوں کو رہا کردیا۔ ان کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج تھا

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات