کوپا امریکہ کپ : پیراگوئے نے فیورٹ برازیل کو پنلٹی شوٹ آوٹ پر ہرا دیا
اتوار 28 جون 2015 11:12
سان تیاگو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28جون ۔2015ء ) چلی میں جاری کوپا امریکہ فٹبال کپ میں پیراگوئے نے برازیل کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں تین کے مقابلے چار گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا ہے ۔ اس فتح کے بعد پیراگوئے یکم جولائی کو ارجنٹینا سے سیمی فائنل میں مدِ مقابل ہو گا۔ مانچسٹر سٹی کے سابق سٹرائیکر روبینیو نے 15 ویں منٹ میں ڈینی ایلوس کے کراس پر گول کر کے برازیل کو ایک صفر کی سبقت دلا دی ۔
میچ کے دوسرے ہاف میں برازیل کے کھلاڑی تھیاگو سلوا کی غلطی کا پیرگوائے کے ڈیرل گونزالیز نے فائدہ اٹھاتے ہوئے گول کر کے میچ برابر کر دیا ۔ دونوں ٹیموں نے گول کرنے کی کوشش کی تاہم کھیل کے اختتام پر میچ ایک سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ برازیل نے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر پہلے دو مواقع ضائع کر دیے جبکہ گونزالیز نے پھر سے گول کر دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.