قومی جوڈو ٹیم کے ہیڈ کوچ سجاد کاظمی ایک ماہ کی چھٹی پر آئندہ ہفتے ایران جائیں گے

اتوار 28 جون 2015 11:16

قومی جوڈو ٹیم کے ہیڈ کوچ سجاد کاظمی ایک ماہ کی چھٹی پر آئندہ ہفتے ایران ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) قومی جوڈو ٹیم کے ہیڈ کوچ سجاد کاظمی ایک ماہ کی چھٹی پر آئندہ ہفتے ایران جائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان کے مطابق قومی کھلاڑیوں کا جاری تربیتی کیمپ بھی رمضان المبارک کی وجہ سے ایک ماہ کیلئے بند کر رہے ہیں اسی وجہ سے ایران سے تعلق رکھنے والے قومی جوڈو ٹیم کے ہیڈ کوچ سجاد کاظمی آئندہ ہفتے ایک ماہ کی چھٹی پر ایران جائیں گے اور وہ عید الفطر ایران میں گزارنے کے بعد پاکستان آکر دوبارہ قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کو جوائن کرینگے۔

متعلقہ عنوان :