دنیا میں 37فیصد افراد کے خون کا گروپ او پازیٹو ہے

اتوار 28 جون 2015 12:21

دنیا میں 37فیصد افراد کے خون کا گروپ او پازیٹو ہے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) طبی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ افراد کے خون کا گروپ او پازیٹو ہے جسکی شرح 37فیصد ہے جبکہ اے پازیٹو گروپ رکھنے والے افراد کی شرح تقریباً 34فیصد اور او نیگیٹو گروپ کے حامل افراد کی شرح 6فیصد ہے ۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق اے نیگیٹو خون رکھنے والوں کی شرح 6فیصد ، بی پازیٹو 10فیصد ،بی نیگیٹو دو فیصد ، اے بی پازیٹیو 4فیصد اور اے بی نیکگیٹو خون کے حامل افراد کی شرح ایک فیصد ہے ۔

متعلقہ عنوان :