ملک بھر میں امسال عیدالفطر ایک ہی روز منائے جا نے کا قوی امکان

اتوار 28 جون 2015 12:36

ملک بھر میں امسال عیدالفطر ایک ہی روز منائے جا نے کا قوی امکان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) پشاور اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے عیدالفطر ایک ہی روز منانے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

نیا چاند 29 رمضان کو نظر آئے گا عید 18 جولائی کو ہو سکتی ہے اور پوپلزئی کے مطابق بھی عیدالفطر 18 جولائی کو ہونے کا امکان ہے کیونکہ وہ پہلے ہی ایک روز قبل رمضان المبارک کی ابتداء کر چکے ہیں اور 29 رمضان کو ان کے 30 روزے ہو پورے ہو جائیں گے اور یوں وہ 18 جولائی کو عیدالفطر منانے کا اعلان کر سکتے ہیں ۔