شمالی وزیرستان، ڈبوری میں جیٹ طیاروں کی کارروائی ، 12 شدت پسند ہلاک،6شدید زخمی

اتوار 28 جون 2015 14:00

شمالی وزیرستان، ڈبوری میں جیٹ طیاروں کی کارروائی ، 12 شدت پسند ہلاک،6شدید ..

شوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سنگم پر واقع علاقہ ڈبوری میں جیٹ طیاروں کی کارروائی کے نتیجے میں 12 شدت پسند ہلاک جبکہ6شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی شوال میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کاروائی کی جس کے نتیجے میں 12 شدت پسند ہلاک اور6شدید زخمی ہو گئے، کارروائی ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سحری کے اوقات میں شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سنگم پر واقع ڈبوری میں کی گئی۔