سربیا اور کروشیا واٹر پولو ورلڈ لیگ کے فائنل میں پہنچ گئے
اتوار 28 جون 2015 14:00
روم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28جون ۔2015ء ) اٹلی میں کھیلے گئےمردوں کے واٹر پولو ورلڈ لیگ کے سیمی فائنل میچز میں سربیا اور کروشیا کی ٹیموں نے اپنے میچ جیت کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ۔ واٹر پولو ورلڈ لیگ میں پہلا سیمی فائنل سربیا اور برازیل کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔
(جاری ہے)
سربیا کے پلیئرز نے حریف ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا اور انہیں یکطرفہ مقابلے کے بعد 13-9 سے شکست دیدی ۔
ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا اور امریکہ کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا ۔ کروشیا نے امریکہ کیخلاف بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے 35 فیصد سے زائد مرتبہ گول پوسٹ پر حملہ کیا ۔ دلچسپ مقابلے کے بعد کروشیا کو حریف ٹیم پر گیارہ چھ سے کامیابی ملی ۔ دونوں فاتح ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا فائنل 28 جون کو کھیلا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.