جنوبی کیرولینا میں فائرنگ کے واقعے میں چرچ ہلاک شدگان کو اوباما کا انوکھا خراج عقیدت
اوباما نے سابق سینیٹر پنکنی کی تدفین کے موقع پرہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نظم گاکرسماں باندھ دیا
اتوار 28 جون 2015 16:15
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء ) امریکی صدر براک اوباما نے گزشتہ ہفتے جنوبی کیرولینا میں چرچ میں قتل کئے جانے والے سیاہ فام افراد کو انوکھے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے چرچ میں قتل کئے جانے والے 9 افراد میں سے ایک سابق سینیٹر پنکنی کی تدفین کے موقع پرصدر اوباما جب چارلسٹن کے تاریخی چرچ میں پہنچے تو وہاں موجود لوگوں کی بڑی تعداد نے صدر اوباما کو خوش آمدید کہا۔
تاہم وہاں موجود صدر اوباما کے وفد میں شامل اعلیٰ حکام اور چرچ میں موجود عام افراد کی ایک بڑی تعداد اس وقت حیران ہو گئی جب صدراوباما نے ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نظم گاکرسماں باندھ دیا۔نسلی امتیازاورنفرت کے حوالے سے صدر اوباما کے ساتھ نظم میں چرچ میں موجود ہرشخص شامل ہوگیا جبکہ آرگن بجانے والے نے اپنی دھن سے صدر اوباما کا ساتھ دیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.