Live Updates

تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کل لاہور کادورہ کریں گے

اتوار 28 جون 2015 16:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) پاکستان تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کل (سوموار ) لاہور آئیں گے ۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹر یٹ کے تر جمان کے مطابق چےئر مین عمران خان کل دورہ لاہور کے دوران ایک افطاری پارٹی میں شر کت کیلئے مختلف پارٹی عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کر یں گے جسکے بعد وہ واپس بنی گلہ چلے جائیں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :