مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مر کزی تقر یب کل گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں ہوگی

بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری کل بھارت واپس بھارت روانہ ہونگے‘ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے

اتوار 28 جون 2015 16:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مر کزی تقر یب (سوموار ) گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں ہوگی جبکہ بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری کل بھارت واپس بھارت روانہ ہونگے جبکہ اس موقعہ پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیلئے پو لیس اور دیگر اداروں نے تیاری مکمل کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ آج منعقد ہو نیوالی تقر یب میں بھارت سے چند روز پہلے لاہور آنیوالے 400سے زائد سکھ یاتر یوں کے علاوہ مقامی سکھ اور ہندوبرادری کو بھی شر کت کی دعوت دی گئی ہے اور اس موقعہ پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے جبکہ بھارت سے آنیوالے سکھ یاتریوں کی کل لاہور سے بھارت واپس روانہ ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :