پاکستان میں گندم کی کل پیداوار کا 16 فیصد یعنی 32 لاکھ ٹن ضائع ہو جاتی ہے، میاں شاہد
اتوار 28 جون 2015 16:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) یونائیٹڈ انٹرنیشنل گروپ کے چئیرمین میاں شاہد نے کہا ہے کہ دنیا کی آبادی ، بھوک میں اضافہ اور وسائل پر دباؤ کے ساتھ ہی خوراک کے ضیاں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔چار ارب ٹن کی عالمی پیداوار میں سے 33 فیصد سے زیادہ زرعی پیداوار جو ڈیڑھ ارب ٹن کے لگ بھگ ہے ضائع ہو رہی ہے جس کی بڑی وجہ انفراسٹرکچر ،سٹوریج اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی کمزوریاں ہیں ۔
750 ارب ڈالر کی اس خوراک کے ضائع ہونے سے اسے اگانے کے لئے استعمال کئے گئے بیج، ادویات، کھاد،توانائی، محنت اور 550 ارب مکعب فٹ پانی بھی ضائع ہو جاتا ہے۔میاں شاہد نے اسلام آبادویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بھی امریکہ اور یورپ میں عوام سبزی خریدنے کے بعد نصف مقدار کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں جبکہ غریب ممالک میں ایک ارب افراد بھوک کا شکار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.