پنجاب حکو مت نے افغان مہاجر ین کی رواں سال دسمبر تک واپسی کویقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

اتوار 28 جون 2015 16:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) پنجاب حکو مت نے صوبے میں موجود افغان مہاجر ین کی رواں سال دسمبر تک واپسی کویقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب حکو مت کی ہدایت پر پو لیس او ر دیگر انٹیلی جنس اداروں کی مدد سے پنجاب حکو مت نے کئی سالوں سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں رہا ئش پذیر افغان مہاجر ین کی فہرستیں تیار کر لیں جبکہ بعض افغان مہاجر ین کی امن کے خلاف کاروائیوں کا ریکارڈ بھی سامنے آیا جسکے بعد پنجاب حکو مت نے رواں سال دسمبر تک پنجاب سے تمام افغان مہاجر ین کی انکی واطن واپسی یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے پر عید کے بعد عمل کا باقاعدہ آغاز کر دیا جا ئیگا۔

متعلقہ عنوان :