یوم باب الاسلام مسلمانان ہند کے لئے قابل فخر دن ہے،زبیر حفیظ
نوجوان نسل کو جدید علوم کے ساتھ ساتھ مسلم تاریخ کا علم دینا بھی لازمی ہونا چاہئے،ناظم اعلیٰ جمعیت
اتوار 28 جون 2015 16:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاکہ یوم باب الاسلام مسلمانان ہند کے لئے ایک قابل فخر دن ہے۔ اس وقت نوجوان نسل کو محمد بن قاسم کی شجاعت وبہادری کے کارناموں سے روشناس کرانا چاہیے تاکہ امت مسلمہ کے نوجوان ظلم کے خلاف جرات و شجاعت کا پیکر بنیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزیدکہا کہ آج دس رمضان المبارک ہے جو محمد بن قاسم کی عظیم جدوجہد اور کارناموں پر محیط دن کی یاد دلاتاہے۔
فاتح سندھ و مجاہد انقلاب محمد بن قاسم نے سندھ کی ایک بیٹی کی پکار پر عرب سے آکر ظلم وزیادتی اور ہٹ دھرمی کو پاوں تلے روند دیا اور سندھ کی بیٹی کو ظلم و زیادتی کے اندھیروں سے آزاد کرواکر اور کم عمری میں برصغیر میں اسلام کی شمع روشن کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی، آج کے نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ محمد بن قاسم کی تاریخ کا مطالعہ کریں، ظلم و جبر اور لاقانونیت کیخلاف اْٹھ کھڑے ہوں تاکہ معاشرے میں پیدا ہونیوالی برائیاں دم توڑ سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.