Live Updates

2013کے عام انتخابات میں انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن میں انکوائری کمیشن کے قیام سے متعلق (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی کاپی جمع کرا دی گئی

اتوار 28 جون 2015 17:51

2013کے عام انتخابات میں انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون۔2015ء) عام انتخابات 2013 میں انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل انکوائری کمیشن میں انکوائری کمیشن کے قیام سے متعلق (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی کاپی جمع کرا دی گئی۔

(جاری ہے)

اتوار کو ذرائع کے مطابق جوڈیشل انکوائری کمیشن نے انکوائری کمیشن کے قیام کے حوالے سے معاہدے کی کاپی جمع کرا دی، انکوائری کمیشن میں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کے معاہدے کی کاپی جمع کرا نے کا حکم دیا تھا۔ انکوائری کمیشن معاہدے کی کاپی کو رپورٹ اور ریکارڈ کا حصہ بنائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :