نور سے شادی نہیں ہوئی، ولی حامد علی خان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 28 جون 2015 20:24

نور سے شادی نہیں ہوئی، ولی حامد علی خان

ولی حامد علی خان نے نور سے شادی کی تردید کر دی۔اُردو پوائنٹ سے بات کرتے ہوئے ولی حامد علی خاں نے کہا کہ "میرے اور اداکارہ نور کی شادی کے بارے میں چھپنے والی خبروں میں کوئی سچائی نہیں،ہم ایک فلم میں ساتھ کام کر رہے ہیں اور ہم "اچھے دوست ہیں "ولی خاں کا کہنا تھا کہ اس طرح کی خبروں سے انہیں بہت ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑا ہے.