ایک ہی دن میں دو ٹکٹوں پر انعام، بوڑھا خریدے گااصل جائیداد

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 29 جون 2015 00:05

ایک ہی  دن میں دو ٹکٹوں پر انعام، بوڑھا خریدے گااصل جائیداد

آئیوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جون۔2015ء)ایک 75 سالہ امریکی شخص، جس کا تعلق ڈوبک، آئیوا سے ہے، کے ایک دن میں دو انعام نکلے ہیں۔ایک ٹکٹ کا انعام ایک لاکھ روپے ہے جبکہ دوسرے ٹکٹ کا انعام 930 ڈالر ہے۔

(جاری ہے)

ڈوبک ٹیلی گراف کے مطابق کین براڈویل نے دونوں ٹکٹ ڈوبک کے ایک ہی سٹور سےخریدے تھے۔ کین کا کہنا ہے کہ وہ اس رقم سے قبرستان میں اپنے لیے قبر کی جگہ اور کتبہ خریدے گا، اس کے علاوہ وہ ایک نئی گاڑی بھی خریدنا چاہتا ہے۔