ارجنٹائن اور پیرا گوئے کے درمیان کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل کھیلا جائیگا

پیر 29 جون 2015 11:52

ارجنٹائن اور پیرا گوئے کے درمیان کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا دوسرا سیمی ..

سان تیاگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ کل منگل کو کھیلا جائیگا۔ چلی میں جاری کوپا امریکہ فٹ بال کپ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں آج منگل کو دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائیگا اور اس سلسلے میں ارجنٹائن اور پیرا گوئے کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی۔ واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل 4 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :