سعودی عرب‘ اہم مساجد میں نصب کرنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے فراہم کردیئے گئے

پیر 29 جون 2015 11:59

سعودی عرب‘ اہم مساجد میں نصب کرنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے فراہم کردیئے ..

ریاض۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) سعودی عرب میں ایک مسجد میں خود کش حملے کے بعد ملک بھر میں مساجد کے لئے سیکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذہبی امور کی وزارت نے ملک بھر کی اہم مساجد کے اندر اور باہر نصب کرنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے فراہم کردیئے ہیں ۔