اسلام آباد: سکاٹ لینڈ یارڈ‌کی ٹیم کی وزارت داخلہ حکام اور بر طانوی ہائی کشنر سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 12:16

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) : عمران فارق قتل کیس کی تفتیش کے لیے پاکستان آئی سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم وزارت داخلہ حکام اور بر طانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کر رہی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ حکام کی جانب سے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے کی گئی تفتیش سے متعلق بریف کیا جا رہا ہے جبکہ تفتیشی ٹیم وزارت داخلہ سے ملزمان تک رسائی کی درخواست بھی کرے گی. ذرائع کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے باقاعدہ طور پر اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :