ایشز سیریز ، شین وارن کا جیمز اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کو کینگروز کی لفظی گولہ باری سے بچنے کیلئے انتباہ
پیر 29 جون 2015 12:34
لندن((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)) آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے انگلش فاسٹ بولرز جیمز اینڈرسن اورسٹورٹ براڈ کو خبردار کیا ہے کہ انھیں اس مرتبہ بھی ایشزسیریزمیں کینگروز کی جانب سے لفظی گولہ باری کا نشانہ بنایا جائے گا۔
(جاری ہے)
دونوں کو گذشتہ ایشز سیریز میں آسٹریلیامیں کینگروز نے کافی تنگ کیا تھا، کپتان مائیکل کلارک نے تو اینڈرسن کویہاں تک کہہ دیا تھا کہ وہ اپنا بازو تڑوانے کے لیے تیار رہیں تاہم فاسٹ بولر نے گذشتہ دنوں ایک انٹرویو میں کیا کہ وہ سیریز اچھی اسپرٹ میں کھیلی گئی تھی۔
اس پر اپنے کالم میں وارن نے حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’کیا تم واقعی جیمز اینڈرسن ہو؟‘ انھوں نے کہا کہ ان دونوں بولرز کا جو حشر گذشتہ سیریز میں ہوا تھا وہ اب بھی ہوسکتا اور انھیں اس سے نمٹنے کیلیے تیار رہنا ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.