کیڈٹ کالج حسن ابدال شاندار روایات کا حامل ہے ،گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ
عمر جمشید پیر 29 جون 2015 12:51
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ کیڈٹ کالج حسن ابدال شاندار روایات کا حامل ہے اور اس عظیم درسگاہ نے تعلیمی میدان میں بھرپور انقلاب برپا کیے ہیں جس سے اس ملک کی تاریخ بدل گئی ہے۔ کیڈٹ کالج حسن ابدال نے نامور سیاستدان ، بیوروکریٹس، بزنس مین اور دیگر شعبہ ہائے زندگی میں کارہائے نمایاں انجام دینے والی شخصیات پیدا کیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار کیڈ ٹ کالج حسن ابدال میں بورڈز آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں چیئرمین پی او ایف لیفٹننٹ جنرل عمر محمود حیات ، پرنسپل میجر جنرل ریٹائرڈنجیب طارق ،کمشنر راولپنڈی کپٹن ریٹائرڈزاہد سعید،ایڈیشنل سیکریٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ ظہور حسین ، ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن پنجاب رانا حسن اختر،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈایاز سلیم رانا، محمد عادل خٹک چیف ایگزیکٹو آفیسر اٹک ریفائنری، طارق رحیم انور سینئرکنٹرول آفیسرایشین ڈولپمنٹ بنک ،ذوالفقار حیات خان نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.