سعودی سیکورٹی حکام نے 4ہزار کے قریب غیرملکی کارکنوں کو حراست میں لے لیا

پیر 29 جون 2015 13:56

سعودی سیکورٹی حکام نے 4ہزار کے قریب غیرملکی کارکنوں کو حراست میں لے ..

ریاض ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) سعودی عرب کی سیکورٹی حکام نے رہائشی قوانین کی پامالی پر 4ہزار کے قریب غیرملکی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ کاروائی قسیم کے علاقہ میں کی گئی اورزیادہ تر افراد کو رہائشی اورلیبر قوانین کی پامالی پرگرفتار کیاگیا۔گرفتار کئے جانیوالے افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہیں۔