ایبٹ آباد میں جاری قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کل اختتام پذیر ہوگا

پیر 29 جون 2015 14:00

ایبٹ آباد میں جاری قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کل اختتام پذیر ..

اسلام آباد ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں جاری قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (آج) منگل کو اختتام پذیر ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان نے بتایا کہ قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ انٹرنیشنل مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں لگایا گیا ہے جس میں مرد و خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور کھلاڑیوں کو کوچ جدید اور اعلی معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :