پی ٹی وی کے پروڈیوسر محمد شفیق عید الفطر کے سلسلہ میں ٹیلی فلم کی تیاریوں میں مصروف

پیر 29 جون 2015 14:24

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) پی ٹی وی کراچی سینٹر کے پروڈیوسر محمد شفیق ان دنوں ٹیلی فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ کاغذی کاروائی مکمل کرنے کے بعد اداکاروں کا چناؤ کرنے کے بعد ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ شروع کر دی جائے گی اور عید الفطر کے موقع پر ٹیلی فلم کو پی ٹی وی سے پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :