شادی سے چارسال قبل اپنے شوہر سے پہلی ملاقات ہوئی ، اکثر رابطہ رہتاتھا: شرمیلا فاروقی
پیر 29 جون 2015 14:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جون2015ء) پیپلزپارٹی کی رہنماءشرمیلا فاروقی نے بتایاکہ شادی سے چار سال قبل اپنے خاوند سے پہلی ملاقات ہوئی تھی ، دونوں میں اکثر رابطہ رہتاتھا ، جب ہشام نے پروپوز کیا تو جان بوجھ کر فوری طورپر جواب نہیں دیا، منگنی پر کالا لباس پہننے کا مطلب سوگ نہیں تھا، کوئی رنگ ایسانہیں ہوتاکہ جوخوشیوں کو غم میں بدلے ، دونوں ہی ہر چیز کو ایک نظر سے دیکھتے ہیں اور کبھی اپنے شوہر کا موبائل فون چیک نہیں کیا۔
اپنے ایک انٹرویو میں شرمیلا فاروقی نے بتایاکہ ہشام سے پہلی ملاقات چار برس قبل بلاول ہاﺅس کراچی میں ہوئی۔ میرے اور ان کے کام کی نوعیت ایسی تھی کہ ہمارا ایک دوسرے سے رابطہ رہتا تھا۔ ہشام نے پہلی ملاقات کے تقریباً بیس دن کے بعد مجھے پروپوز کیا میرا ری ایکشن مثبت ہی تھا لیکن میں نے فوری طور پر ہاں نہیں کہی کیونکہ مجھے اپنے گھر والوں کو بھی بتانا تھا ان سے معاملات طے کرنے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.