صوبے کے دریاؤں کے حفاظتی بندوں کے پاس ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمہ کے لئے کمیٹی تشکیل
کمیٹی کا چیئرمین کمشنر جبکہ دیگر ممبران میں ڈی سی او، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور چیف انجینئراریگیشن ہوں گے کمشنرز کو ایک ہفتہ کے اندر تجاوزات کے خاتمہ کا حکم، رپورٹ کیبنٹ کمیٹی برائے فلڈ کو ارسال کی جائے گی‘ ندیم اشرف
پیر 29 جون 2015 14:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) چیف ریلیف کمشنر پنجاب ندیم اشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے فوری طور پر دریاؤں ، نہروں اور ندی نالوں کے کنارے واقع ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمہ کے لئے فوری طور پر تجاوزات کے خاتمہ کی کمیٹی برائے فلڈ 2015 تشکیل دی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبے کے تمام کمشنرز اس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ دیگر ڈی سی او، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور چیف انجینئر محکمہ انہار ئاس کے ممبر ز ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ انہار دریاؤں کے حفاظتی بندوں کے کنارے کسی بھی قسم کی تجاوزات بارے نشاندہی کریں گے اور متعلقہ انتظامیہ ان تجاوزات کو ایک ہفتہ کے اندر اندر ختم کرکے اعلی حکام کو رپورٹ ارسال کرینگی ۔ انہوں نے کہا کہ ہر ڈویژن کا کمشنرکیبٹ کمیٹی برائے فلڈ کو اس بارے اپ ڈیٹ معلومات فراہم کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.