سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا ، انیل کپور
پیر 29 جون 2015 15:12
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) بالی وڈ کے اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ میں تین بچوں کا باپ ہوں لیکن سیکھنے کے عمل سے گزر رہا ہوں ۔
(جاری ہے)
میں نے اپنے بچوں کو یہ بھی سکھایا ہے کہ ہمیشہ سیکھتے رہو انہوں نے کہا کہ میرے لئے ساری فلم انڈسٹری ایک فیملی کی طرح ہے میں نے یہاں بہت اچھا وقت گزارا ہے انہوں نے کہا کہ میری بیٹی بالی وڈ میں اچھا کام کر رہی ہے وہ میرا نام روشن کر رہی ہے اور میں اس خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ۔
انہوں نے کہا کہ میرے دوستوں کی تنقید نے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے لئے انڈسٹری میں قدم رکھنا آسان نہیں تھا لیکن میں نے نشیب و فراز کا سامنا ہمت سے کیا اور آگے بڑھتا گیا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.