ریتک روشن کے ٹوئٹر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہو گئی

پیر 29 جون 2015 15:16

ریتک روشن کے ٹوئٹر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہو گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) بالی وڈ کے اداکار ریتک روشن کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہو گئی ۔

(جاری ہے)

بالی وڈ کے کامیاب ہیرو ریتک روشن نے ٹوئٹر پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ احساس خاص ہے ان کے مداح ان کی بہترین پرفارمنس کی وجہ ہیں وہ مستقبل میں بھی اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :