اداکارہ مدیحہ شاہ چھ لاکھ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کا اشتہار کرینگی

پیر 29 جون 2015 15:16

اداکارہ مدیحہ شاہ چھ لاکھ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کا اشتہار کرینگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)فلمستار مدیحہ شاہ چھ لاکھ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کا اشتہار کرینگی، زرائع کے مطابق اداکارہ مدیحہ شاہ نے مذکورہ کمرشل کے لئے آٹھ لاکھ روپے مانگے تھے لیکن ان کی ڈیل چھ لاکھ روپے میں ہوئی ہیاور آئندہ چند روز میں اس کمرشل کی شوٹنگ کراچی کی خوبصورت لوکیشنزپر کی جائے گی۔