اسلام آباد : ملک کو کرپشن سے پاک کیا جانا چاہئیے ، کرپشن میں ملوث افسران کو بھی عبرتناک سزا ہونی چاہئیے، صدر مملکت ممنون حسین
سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 15:22
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) : اسلام آباد میں احتساب اور بہتر طرز حکمرانی کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں صدر مملکت ممنو ن حسین نے بھی شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے پر عزم ہیں.
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک میں بہت سی نامور شخصیات اور اعلیٰ افسران بھی کرپشن میں ملوث ہیں.
صدر مملکت نے حکم دیا کہ کرپشن میں ملوث تمام افراد کو عبرتناک سزائیں دی جائں یہی ایک راستہ ہے جس کے ذریعے ملک میں رائج کرپشن کے نظام کو ختم ککیا جا سکتا ہے انہوں نے متعلقہ ادراوں کو ہدایت کی کہ اپنی استعداد بڑھا کر کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کی جائے. اور کرپشن کے خلاف اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
-
صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وفاقی حکومت کا ججزکے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کااعلان
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم
-
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 11پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ملاقات کی اجازت
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.