پاکپتن ،دو مختلف واقعات میں دو مزدر ہلاک ہو گئے

پیر 29 جون 2015 15:39

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) دو مختلف واقعات میں دو مزدر ہلاک ہو گئے پہلے واقعہ میں چک 165-EB کا رہا ئشی ندیم ااحمد فیکٹری کی چھت پر کام کر رہا تھا کہ اچانک کا م کے دوران اس کا پاؤں پھسل گیا جس سے وہ فیکٹری کی چھت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

دوسرے واقعہ میں چک 67-Dکا رہا ئشی محمد عاصم چک 25-SP میں پو ٹری فارم کی چھت پر کام کر رہا تھا کہ اچانک کا م کے دوران اس کا پاؤں پھسل گیا جس سے وہ پو ٹری فارم کی چھت سے ہفتہ کی رات گر کر ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :