مشیر آزاد حکومت چودھری محمد ریاض برطانیہ کے دورے کے بعد وطن واپس آگئے

پیر 29 جون 2015 15:40

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) مشیر حکومت آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد ریاض برطانیہ کے ایک ہفتہ دورے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔وہ گزشتہ روز بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لندن سے اسلام آباد پہنچے۔

متعلقہ عنوان :