کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان نے 10 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے عدالت میں جمع کرو ادئے ، ریلیز آرڈر پھر بھی جاری نہ ہو سکا۔ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 15:48

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان نے 10 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے عدالت ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) : ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت ناقص تفتیش کے باعث آج صبح 10 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکوں کے عوض منظور کر لی گئی تھی.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عامر خان نے 10 لاکھ روپے کے مچلکے عدالت میں جمع کروا دئے ہیں. مچلکے جمع کروانے کے با وجود عامر خان کے ریلیز آرڈر جاری نہیں کیے گئے جبکہ ذرائع نے بتایا کہ عدالتی وقت ختم ہوجانے کے باعث عامر خان کے ریلیز آرڈر جاری نہیں کیے جا سکے.

متعلقہ عنوان :