کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 15:57

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا. تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کراچی میں ہیٹ سٹروک سے متاثرہ افراد اور ہلاکتوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ آئندہ کسی بھی صورتحال کے لیے اقدامات کا لائحہ عمل بھی زیر غور آئے گا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی اور سندھ میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :