بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام کو سبز باغ دکھانے والے اپنی کارکردگی قوم کو بتائیں،لوڈشیڈنگ کے خلاف متحدہ اپوزیشن اور شہر شہر احتجاجی نے ثابت کردیا قوم جاگ گئی ہے
جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ق)لاہورمیاں کامران سیف کا بیان
پیر 29 جون 2015 17:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بدترین لوڈشیڈنگ نے ہر شعبہ زندگی کو متاثر کرنا شروع کردیا ہے ،مزدور فارغ اور پریشان ہوکر بددعائیں دے رہے ہیں ،انتخابات میں 6ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعویداروں نے پنجاب کو اندھیروں میں ڈبو دیاہے ،بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام کو سبز باغ دکھانے والے اپنی کارکردگی قوم کو بتائیں عوام وعدے نہیں فوری مسائل کا حل چاہتے ہیں کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث ایک ہزار سے زائد افراد کی ہلاکتوں کے ذمہ دار حکمران ہیں کراچی میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن حکومت کراچی الیکٹرک کمپنی کو اپنی تحویل میں لینے سے ابھی تک ہچکچا رہی ہے جان و مال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے جس میں وہ مکمل طور پر ناکام رہی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.