نو تعمیر لدھڑکو طیب اردگان ٹرسٹ ہسپتال کے ماڈل پر چلایا جائیگا‘ سلمان رفیق
پیر 29 جون 2015 17:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر نو تعمیر لدھڑ ہسپتال بیدیاں روڈ کو آپریشنل کرنے کے بارے مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری ہیلتھ پنجاب جواد رفیق ملک،کمشنر لاہور عبداﷲ خان سنبل،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز،ای ڈی او ہیلتھ لاہورڈاکٹر ذوالفقار علی، ای ڈی او فنانس سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ لدھڑ ہسپتال 60 بستروں پر مشتمل تحصیل ہیڈ کواٹر کی سطح کا ہسپتال ہے جس کی تعمیر پر 29 کروڑ روپے لاگت آئی ہے جبکہ 4 کروڑ 87 لاکھ روپے کے طبی آلات ہسپتال کے لئے خریدنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ذوالفقار علی نے بتایا کہ طبی آلات کی خریداری کے لئے ایل سی کھول دی گئی ہے اور امید ہے کہ متعلقہ کمپنی جلد از جلد طبی آلات سپلائی کر دے گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.